ریاست اترپردیش کے ضلع غازی پور کے گہمر گاؤں کے ایک تالاب سے ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مچھلی پکڑنے کے دوران کانٹے میں پھنس کر ہینڈ گرینیڈ باہر نکل آیا ہے۔ مچھلی کو مارنے والے نوجوان کو تھانے میں پیش کیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ آپ کو بتادیں کہ گہمر گاؤں ایشیا کے سب سے بڑے گاؤں میں شامل ہے۔ اسے فوجیوں کا گاؤں بھی کہا جاتا ہے۔
Hand Grenade Found in Pond: تالاب سے برآمد ہوا ہینڈ گرینیڈ
غازی پور کے گہمر گاؤں کے ایک تالاب سے ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مچھلی پکڑنے کے دوران کانٹے میں پھنس کر ہینڈ گرینیڈ باہر نکل آیا ہے۔ مچھلی کو مارنے والے نوجوان کو تھانے میں پیش کیا گیا ہے۔
تالاب سے برآمد ہوا ہینڈ گرینیڈ