ETV Bharat / bharat

Gyanvapi case مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ پر فیصلہ ملتوی - Gyanvapi latest update

وارانسی کی عدالت نے مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ پر فیصلہ کو 11 اکتوبر تک ملتوی کر دیا ہے۔عدالت ہندو فریق کی طرف سے دائر عرضی پر آج اپنا فیصلہ سنانے والی تھی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 4:52 PM IST

Updated : Oct 7, 2022, 4:58 PM IST

نئی دہلی: وارانسی کی عدالت نے جمعہ کو ہندو فریق کی ایک درخواست پر فیصلہ ملتوی کر دیا ہے، جو پانچ خواتین درخواست گزاروں کی طرف سے دائر کی گئی تھی، جس میں گیانواپی مسجد کے اندر موجود ڈھانچے کی کاربن ڈیٹنگ کی درخواست کی گئی تھی جس کے بارے میں ہندو فریق نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ 'شیولنگ' ہے۔ 11 اکتوبر کو وارانسی کی عدالت انجمن اسلامیہ کمیٹی کے دلائل سنے گی اور اس کے بعد 11 اکتوبر کو ہی فیصلہ سنایا جائے گا۔

شرینگر گوری-گیانواپی کمپلیکس کیس میں شامل پانچ خواتین میں سے ایک راکھی نے کہا تھا کہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ مذہب مخالف عمل ہے اور یہ تمام ہندو کے جذبات اور عقائد کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ carbon dating of Shivling

وارانسی کی گیانواپی مسجد میں ایڈوکیٹ کمیشن کی کارروائی کے دوران وضو خانہ میں ایک ڈھانچہ ملا،مسلم فریق کا کہنا ہے کہ یہ فوارہ ہے جبکہ ہندو فریق کی جانب سے یہ دعوی کیا گیاتھاکہ یہ شیو لنگ ہے۔ حالانکہ عدالت میں ہندو فریق کی جانب سے کاربن ڈیٹنگ کے مطالبے پر حکم محفوظ رکھا گیا ہے کہ کاربن ڈیٹنگ ہوگی یا نہیں۔ لیکن اب سے پوسٹروں کے ذریعے مبینہ شیولنگ کی سائنسی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ وارانسی کے تمام علاقوں میں مبینہ شیولنگ کی سائنسی جانچ کے مطالبے کی حمایت میں ماحول سازی کی جارہی ہے۔ Varanasi court defers verdict on Shivling carbon dating to Oct 11

یہ بھی پڑھیں : Gyanvapi Case شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ پر آج فیصلہ آنے کا امکان

Last Updated : Oct 7, 2022, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.