ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: ائمہ کرام اور مؤذنین کو مسجد جانے پولیس پاس کی اجرائی - etv bharat urdu khabar

کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد ملک کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے، کرناٹک بھی ایسی ریاست ہے جو کورونا سے متاثر ہے، ایسے میں وہاں حکومت کی جانب سے کئی شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یہاں تک کہ مذہبی عبادت گاہوں کے منتظمین کو بھی پریشانی ہورہی ہے، جس میں مؤذن اور امام مسجد شامل ہیں۔

گلبرگہ: ائمہ کرام اور مؤذنین کو مسجد جانے پولیس پاس کی اجرائی

author img

By

Published : May 1, 2021, 7:16 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں لاک ڈاؤن کے دوران ائمہ کرام اور مؤذنین کو اذان دینے اور نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد جانے پولیس پاس کی اجرائی کے لئے کرناٹک مسلم پولٹیکل فورم کے عہدہ داران شاہ نواز خان شاہین، علیم احمد اور افضال محمود نے آج ڈپٹی کمشنر آف پولیس ضلع گلبرگہ مسٹر کشور بابو سے ملاقات کی۔

گلبرگہ: ائمہ کرام اور مؤذنین کو مسجد جانے پولیس پاس کی اجرائی
گلبرگہ: ائمہ کرام اور مؤذنین کو مسجد جانے پولیس پاس کی اجرائی

ان قائدین نے ماہ رمضان کے پیش نظر اور شہر میں جاری لاک ڈاؤن کے نفاذ کے سبب ڈپٹی کمشنر پولیس سے درخواست کی کہ گلبرگہ ضلع میں مساجد کے پیش اماموں اور مؤذن حضرات کو مساجد کو جانے اور وہاں نماز ادا کر نے کے لئے پولیس پاس جاری کئے جائیں تاکہ ان حضرات کو مساجد میں اذاں دینے اور نماز ادا کر نے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.