ETV Bharat / bharat

Gujarat Election بی جے پی نے گجرات کے باقی تین امیدواروں کا بھی اعلان کردیا - بی جے پی کی گجرات میں پانچویں اور آخری فہرست جاری

بی جے پی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے آج یہاں تین امیدواروں کی پانچویں اور آخری فہرست جاری کی۔ اس سے قبل گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے پیر کی رات دیر گئے اپنے 12 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی تھی۔BJP releases list of three remaining candidates

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 5:19 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے آج یہاں تین امیدواروں کی پانچویں اور آخری فہرست جاری کی۔ پارٹی نے سردار سنگھ چودھری کو کھیرالو سیٹ سے، جینتی بھائی پٹیل کو مانسا سے اور مہندر بھائی بھبھور کو گربادہ (ایس ٹی) سیٹ سے میدان میں اتارا ہے۔Gujarat polls 2022

گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے پیر کی رات دیر گئے اپنے 12 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی تھی۔ ان ناموں کو بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے 09 نومبر کو منظوری دی تھی۔ بی جے پی نے پہلی فہرست میں 160، دوسری فہرست میں چھ، تیسری میں ایک اور چوتھی میں 12 امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ اس طرح پانچویں فہرست کے تین امیدواروں سمیت 182 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ گجرات اسمبلی کی کل 182 سیٹوں کے لیے ووٹنگ دو مرحلوں میں یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Polls 2022 کانگریس نے گجرات کے لیے 46 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی

Gujarat BJP Candidates گجرات اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی کی فہرست جاری

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.