ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی جانچ کے بعد بتایا کہ وزیراعلیٰ کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ تھکان کی وجہ سے بے ہوش ہوئے تھے۔
وجے روپانی کی دوران تقریر طبیعت بگڑی - Gujarat news
گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی بڑودہ میں لوکل باڈی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کرتے وقت اسٹیج پر بے ہوش ہو کر گِر پڑے۔
وجے روپانی ہوئے بے ہوش
ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی جانچ کے بعد بتایا کہ وزیراعلیٰ کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ تھکان کی وجہ سے بے ہوش ہوئے تھے۔