ETV Bharat / bharat

Varun Singh Passes Away: ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ کی موت - Helicopter crash in Tamil Nadu Coonoor

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ Tamil Nadu Chopper Crash میں واحد زندہ بچنے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ نے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔

Group Captain Varun Singh
Group Captain Varun Singh
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 12:58 PM IST

Updated : Dec 15, 2021, 4:48 PM IST

آٹھ دسمبر کو سی ڈی ایس جنرل بپن راوت CDS General Bipin Rawat سمیت 14 افراد کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا تھا جس گروپ کیپٹن ورون سنگھ زندہ بچے تھے تاہم دوران علاج ان کی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور 11 دیگر فوجی جوانوں کی موت ہوئی تھی جبکہ کیپٹن ورون سنگھ بنگلور کے ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کو تمل ناڈو کے ویلنگٹن سے بنگلور کے کمانڈ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

آٹھ دسمبر کو پیش آنے والے حادثے کے میں شدید جھلس جانے پر کیپٹن ورون سنگھ کو ویلنگٹن کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تمل ناڈو کے کنور میں پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثے میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت ہوگئی تھی۔ اس حادثے میں ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت بھی ہلاک ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ تمل ناڈو کے کُنور میں ویلنگٹن آرمی سینٹر کے قریب اوٹی میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار Helicopter crash in Tamil Nadu Coonoor ہوگیا تھا۔

اس ہیلی کاپٹر میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوات بھی سوار تھے جو اس حادثے میں ہلاک Bipin Rawat Dies in Chopper Crash ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ خراب موسم کی وجہ سے ہوا ہے۔

ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت General Bipin Rawat and His Wife، ان کا دفاعی عملہ شامل تھا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا تھا کہ جو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا وہ ایم آئی 17 ماڈل کا تھا۔

Group Captain Varun Singh
Group Captain Varun Singh

یہ ہیلی کاپٹر دہلی سے سولور جا رہا تھا اور اس پر عملے کے ارکان سمیت کل 14 افراد موجود تھے جن میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت، ان کے علاوہ بپن راوت کا عملہ موجود تھا، جس میں بریگیڈیئر ایل ایس لڈر (ڈائریکٹر اسسٹنٹ)، لیفٹیننٹ کرنل ہرجندر سنگھ (اسپیشل آفیسر)، نائک گرسے شامل ہیں۔ یہ حادثہ کیوں اور کیسے پیش آیا اس سلسلہ میں انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Last Updated : Dec 15, 2021, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.