ETV Bharat / bharat

Grenade Blast in Pathankot: پٹھان کوٹ میں آرمی کے تروینی گیٹ پر دستی بم کا دھماکا

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 7:40 AM IST

Updated : Nov 22, 2021, 1:18 PM IST

آرمی گیٹ پر موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گرینیڈ پھینکا (Grenade Attack in Pathankot ) گیا، پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ایس ایس پی پٹھان کوٹ بھی موقع پر پہنچ گئے۔

پٹھانکوٹ میں آرمی کے تروینی گیٹ پر دستی بم کا دھماکا

ریاست پنجاب کے شہر پٹھان کوٹ میں دھیرا پل کے قریب آرمی کے تروینی گیٹ پر دستی بم کا دھماکا (Grenade Attack in Pathankot) ہوا، ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آرمی گیٹ پر موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گرینیڈ پھینکا گیا، پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ایس ایس پی پٹھان کوٹ بھی موقع پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

پٹھان کوٹ میں دھیرا پل کے قریب آرمی کے تروینی دوار گیٹ پر گرینیڈ دھماکا (Grenade Blast in Pathankot) ہوا ہے، موقع پر موجود ایس ایس پی پٹھانکوٹ فورس کی جانب سے اطلاع کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج اسکین کرنے میں مصروف ہے، پٹھانکوٹ کے تمام پولس اسٹیشنز کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

Last Updated : Nov 22, 2021, 1:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.