ETV Bharat / bharat

Youtube Channels Banned: ملک مخالف مواد پیش کرنے والے 20 یوٹیوب چینلز اور دو ویب سائٹس بلاک

مرکزی حکومت نے ملک مخالف مواد پھیلانے پر 20 یوٹیوب چینلز اور دو ویب سائٹس Youtube Channels Banned کو بلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے منگل کو ایک ریلیز جاری کرکے اس بارے میں باضابطہ اطلاع دی۔

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 11:25 AM IST

Govt blocks 20 youTube channels, 2 news sites for spreading anti-India propaganda
ملک مخالف مواد پیش کرنے والے 20 یوٹیوب چینلز اور دو ویب سائٹس بلاک

اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں صحافیوں کو بتایا کہ سرحد پار سے چلنے والے ان پلیٹ فارمز سے ہندوستان مخالف مواد Anti-India Content دکھایا جا رہا تھا، اس لیے حکومت نے ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔

ٹھاکر نے کہا کہ پاکستان کے اندر کچھ ویب پورٹلز اور یوٹیوب چینلز کے ذریعے Youtube Channels Banned جعلی خبریں اور ہندوستان مخالف مواد دکھا کر ملک کے اندر خوف اور انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وہ ملکی قوانین کی بھی مسلسل خلاف ورزی کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کے خلاف یہ قدم ملک کے خلاف چلنے والے ایجنڈے Agendas Against the Country کو روکنے کے لیے اٹھایا ہے تاکہ ایسی قوتوں کو کام نہ کرنے دیا جائے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.