ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Farmers Issues in Parliament: 'حکومت کسانوں سے متعلق سوالات کا جواب نہیں دے رہی' - Rahul Gandhi asked questions by tweeting

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی Former Congress President Rahul Gandhi نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے ساتھ مذاق کر رہی ہے اور پارلیمنٹ میں بھی کسانوں سے متعلق سوالات کا جواب نہیں دے رہی ہے۔

Question to Government
حکومت کسانوں سے متعلق سوالات کا جواب نہیں دے رہی
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:49 PM IST

کانگریس لیڈر نے منگل کے روز لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کسانوں سے متعلق مسائل پر سوالات Rahul Gandhi on Farmers Issues in Parliament اٹھائے اور کہا کہ حکومت نے ان کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات کو نظرانداز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rahul Gandhi on Farm Laws Repeal: حکومت پارلیمنٹ میں بحث سے ڈرتی ہے: راہل

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "زراعت سے متعلق ناانصافی پر میں نے پارلیمنٹ میں پوچھا کہ کیا شہید کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ Compensation to the Families of Martyred Farmers ملے گا؟ کیا حکومت کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر غور کر رہی ہے اور کووڈ سے زراعت پر کیا اثرپڑا؟ ۔ پہلے دو سوال وہ کھا گئے اور تیسرے کا یہ جواب دیا ہے کہ ’وبا میں زراعت بہتر طریقہ سے چلتی رہی۔‘کیا مذاق ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.