ETV Bharat / bharat

Google CEO meets PM Modi گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات - گوگل فار انڈیا

گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے پی ایم مودی سے ملاقات کرکے بھارت کی جی 20 صدارت کی حمایت کا اظہار کیا، اور کہا کہ آپ کی قیادت میں تکنیکی تبدیلی کی تیز رفتاری کو دیکھنا متاثر کن ہے۔Google CEO meets PM Modi

Google CEO Sundar Pichai meets PM Modi
گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 8:55 PM IST

نئی دہلی: گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سندر پچائی نے ٹویٹر پر وزیراعظم مودی کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصویر شیئر کرکے خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس ملاقات کے لیے پی ایم مودی کا شکریہ بھی ادا کیا اور ملاقات کو شاندار قرار دیا۔Google CEO meets PM Modi

Google CEO Sundar Pichai meets PM Modi
گوگل کے سی ای او سندر پچائی کا ٹویٹ

پی ایم مودی کے ساتھ اپنی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے، گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے لکھا، ’’آپ کی قیادت میں تکنیکی تبدیلی کی تیز رفتاری کو دیکھنا متاثر کن ہے۔ہماری مضبوط شراکت کو جاری رکھنے اور سب کے لیے کام کرنے والے ایک کھلے، جڑے ہوئے انٹرنیٹ کو آگے بڑھانے کے لیے بھارت کی G20 صدارت کی حمایت کرنے کے لیے منتظر ہوں۔

دراصل، گوگل کے سی ای او سندر پچائی گوگل کے سب سے بڑے ایونٹ گوگل فار انڈیا کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے بھارت آئے ہیں۔ یہ پروگرام دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان میں کیا گیا، جس میں انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی کے استعمال پر سندر پچائی سے وزیر اعظم کی بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.