ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ویکسین ضرور لیں: ڈاکٹرسعد بلگامی

author img

By

Published : May 12, 2021, 6:45 PM IST

ویکسینیشن کے سلسلے میں لوگوں کے ذہنوں میں شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں کہ اس کے منفی اثرات ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر سعد بلگامی نے کہا کہ غلط فہمیوں کا شکار ہوئے بغیر آگے بڑھ کرویکسین لیں۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ویکسین ضرور لیں : ڈاکٹرسعد بلگامی

ویکسینیشن کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے کہا کہ یہ کورونا وائرس سے بچنے کے کئی احتیاطی تدابیر میں سے ایک تدبیر و ایک راستہ ویکسینیشن ہے۔ اس سے ہم اس وبا کی روک تھام کرسکتے ہیں، لہذا لوگ غلط فہمیوں کا شکار نہ ہوں اور آگے بڑھ کر ویکسین لیں۔

ویکسینیشن کے سلسلے میں رکن اسمبلی ضمیر احمد خان نے کہا کہ لوگ اس سے متعلق افواہوں و غلط فہمیوں کا شکار نہ ہوں بلکہ ویکسین کو پہلی فرصت میں لگوائیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے بی جے پی کی مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چند ماہ قبل حکومت کی جانب سے ویکسین کا ایکسپورٹ کرنا سراسر نامناسب اقدام تھا جب کہ ہمارے ہی ملک میں لاکھوں کی تعداد میں ویکسین کی شدت سے ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.