ETV Bharat / bharat

جی ایم سی اننت ناگ کے پرنسپل کا فوری تبادلہ - dr tariq syed qureshi

حکومت نے پیر کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ، اننت ناگ کے پرنسپل ڈاکٹر شوکت احمد جیلانی کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ عارضی طور پر پروفیسر اور صدر شعبہ اوپتھلمولوجی ڈاکٹر طارق سید قریشی کو مقرر گیا ہے۔

جی ایم سی اننت ناگ کے پرنسپل کا فوری تبادلہ

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 12:08 AM IST

ایڈیشنل چیف سکریٹری ، محکمہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اٹل ڈلو کے حکم کے مطابق ڈاکٹر شوکت احمد جیلانی ، پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج ، اننت ناگ کو فوری طور پر ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیکرٹری تکنیکل کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

جی ایم سی اننت ناگ کے پرنسپل کا فوری تبادلہ
جی ایم سی اننت ناگ کے پرنسپل کا فوری تبادلہ

محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن میں سیکرٹری ٹیکنیکل کی حیثیت سے اپنی پوسٹنگ کے دوران ان کی تنخواہ فی الحال سابق پوسٹ کے مطابق ملتی رہے گی۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ ڈاکٹر طارق سید قریشی گورنمنٹ میڈیکل کالج ، اننت ناگ کے پرنسپل کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دوران ، صدر شعبہ اوپتھلمولوجی ، گورنمنٹ میڈیکل کالج ، سری نگر کے عہدے کی تنخواہ لیتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.