ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملات میں مضحکہ خیز جواب - یس سی ایس ٹی استحصال کے معمولات میں اضافہ

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی سے رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے ضلع میں ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملات میں اضافہ کی عجیب وجہ بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملے میں اضافے اس لئے نظر آرہے ہیں کیونکہ ہماری حکومت میں اس قسم کے معاملات درج کئے جارہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ پہلے کے دور حکومت میں اس قسم کے معاملات درج ہی نہیں کئے جاتے تھے۔

بارہ بنکی :ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملات میں مضحکہ خیزجواب

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 8:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی سے رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے ضلع میں ایس سی ایس ٹی استحصال کے معمولات میں اضافہ کی عجیب وجہ بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملے میں اضافے اس لئے نظر آرہے ہیں، کیونکہ ہماری حکومت میں اس قسم کے معاملات درج کئے جارہے ہیں۔

بارہ بنکی :ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملات میں مضحکہ خیزجواب

ان کا الزام ہے کہ پہلے کے دور حکومت میں اس قسم کے معاملات درج ہی نہیں کئے جاتے تھے۔
رکن پارلیمان اتوار کو بارہ بنکی کے کلکٹریٹ میں ریاستی حکومت کے ساڑھے چار برس مکمل ہونے پر ایک پرiس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

وہ بارہ بنکی میں حکومت کی اپنی کامیابیوں کو بتارہے تھے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے کامیابی کی فہرست میں ایس سی ایس ٹی استحصال کے معاملات میں مالی امداد کے جو اعداد و شمار جاری کئے گئے تھے اس میں پہلے کی حکومت میں اس اسکیم میں 234 افراد کو مالی مدد کی گئی تھی۔

جب کہ گزشتہ 4 برس میں 1940 معاملات میں 2077.58 روپئے کی مالی مدد جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: ایس ایس بی کی سائیکل ریلی کا گرم جوشی سے استقبال

اس پر سوال کیا گیا تو رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کہا کہ ہماری حکومت میں مقدمے لکھے جارہے اس لئے یہ تعداد زیادہ لگ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.