وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر فرانسیسی صدر ایمنوئل میخواں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
وزیر اعظم مودی نے جمعرات کو ٹوئیٹ کیا کہ'میں اپنے پیارے دوست ایمانوئل میخواں کی جلد صحتیابی اور بہتر صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں'۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم مودی نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی خط بھیجا
وزیر اعظم نے فرانسیسی زبان میں ایک ٹوئیٹ میں فرانسیسی صدر میخواں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔