ETV Bharat / bharat

Vande Bharat Express will connect Himachal to Delhi ہماچل پردیش کو دہلی سے جوڑے گی چوتھی وندے بھارت ایکسپریس

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین دہلی اور ہماچل پردیش کی اونا کے درمیان جمعرات سے چلنے جا رہی ہے جو پنجاب میں کرتپور صاحب اورآنند پور صاحب جیسے سکھ تیرتھ اور ماتا جوالا دیوی اور ماتا چنتپورنی جیسے تیرتھ مقامات کو جوڑے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل اونا سے اس کا افتتاح کریں گے، اس کے بعد ریلوے کے وزیر اشونی ویشنواس گاڑی میں سوار ہو کر نئی دہلی آئیں گے۔Vande Bharat Express will connect Himachal to Delhi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:27 PM IST

نئی دہلی: ملک کی چوتھی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین دہلی اور ہماچل پردیش کی اوناکے درمیان جمعرات سے چلنے جا رہی ہے جو پنجاب میں کرتپور صاحب اورآنند پور صاحب جیسے سکھ تیرتھ اور ماتا جوالا دیوی اور ماتا چنتپورنی جیسے تیرتھ مقامات کو جوڑے گی۔Vande Bharat Express will connect Himachal to Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی کل اونا سے اس کا افتتاح کریں گے، اس کے بعد ریلوے کے وزیر اشونی ویشنواس گاڑی میں سوار ہو کر نئی دہلی آئیں گے۔ گزشتہ 30ستمبرکو تیسری وندے بھارت ایکسپریس کو گاندھی نگر سے ممبئی کے درمیان شرور ع کئی گئی ہے۔ مسٹر مودی نے گاندھی نگر کیپیٹل اسٹیشن سے احمد آباد کے درمیان اس گاڑی میں سواری بھی کی تھی۔

وندے بھارت ایکپریس کے تیسرے اور چو تھے ریک چنئی میں واقع انٹیگرل کوچ فیکٹری ((ئی سی ایف)میں بنائی گئی ہے۔ پہلے مرحلہ کی رفتار میں بہتری کر کے اس مرحلہ کی گاڑی 180کلو میٹر گھنٹے سے زائد رفتارسے چلنے کی اہل ہے۔

اونا پنجاب کی سرحد سے لگا ایک صنعتی شہر ہے۔ اس گاڑی کے چلنے اسے ہریانہ، پنجاب اور ہماچل پردیش کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیرا نتظام علاقہ چندی گڑھ کو بھی فائدہ ہوگا۔مانا جا رہا ہے کہ 385کلومیٹر کی مسافت طے کرنے والی یہ ٹرین مسافروں میں بہت مقبول اور کامیاب رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Vande Bharat Express Breakdown وندے بھارت ایکسپریس میں آئی خرابی، مسافروں کو دوسری ٹرین سے منزل تک پہنچنا پڑا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.