نامعلوم افراد نے پیر کی رات دیر گئے جنوبی دہلی میں بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور محبوب نگر کے سابق ایم پی اے پی جیتندر ریڈی کے چار ذاتی عملے کو ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا۔ Four Personal Staffers Of Former MP Kidnapped In Delhi
اغوا کی واردات گھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئی۔ واقعہ کے وقت جیتندر ریڈی حیدرآباد میں تھے۔ اس کے پی اے کی شکایت پر دہلی پولیس نے انکوائری شروع کی۔ Four Personal Staffers Of Former MP Kidnapped In Delhi
یہ بھی پڑھیں: Kaimur Gas Agency Owner Kidnapped: کیمور گیس ایجنسی مالک کے اغوا کا خدشہ
جیتندر ریڈی نے کہا، ’’مجھے کسی پر شک نہیں ہے۔ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی گئی ہے اور انہیں معاملے کی تحقیقات کرنی چاہئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پیر کی رات نامعلوم افراد کا ایک گروپ سابق ایم پی اے پی جیتندر ریڈی کے گھر میں دو کاروں میں داخل ہوا اور چاروں کو اغوا کر کے فرار ہو گیا۔ Four Personal Staffers Of Former MP Kidnapped In Delhi