ETV Bharat / bharat

ایران کلچر ہاوس میں چار کتابوں کا رسم اجراء

دارالحکومت دہلی کے ایران کلچر ہاوس میں فارسی زبان کی چار کتابوں کا رسم اجراء عمل میں آیا۔ اس رسم اجراء کے دوران تین کتابیں شاعری پر مبنی تھی جبکہ ایک کتاب بھارت اور ایران کی خواتین کی شرکت کا کردار 30 برسوں کے درمیان کیسا رہا پر مبنی تھی۔

four persian language books release at iran culture house of delhi
ایران کلچر ہاوس میں چار کتابوں کا رسم اجراء
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 7:57 PM IST

اس دوران مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے صدر پروفیسر اختر الواسع نے بتایا کہ بھارت سے فارسی زبان کا رشتہ کافی پرانا ہے۔ بھارت میں 8 سو برس تک فارسی بطور سرکاری زبان رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ فارسی شعری مجموعوں کا رسم اجراء اس بات کی دلیل ہے کہ آج بھی بھارت میں فارسی کے چاہنے والے موجود ہیں جو اس کو باقی رکھے ہوئے ہیں۔

اس دوران سنسکرت سے پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر سرویش ترپاٹھی کی فارسی شعری مجموعہ بھی منظر عام پر آیا۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ انہیں پی ایچ ڈی کے دوران ہی فارسی سیکھنے کا شوق ہوا، جس کے بعد انہوں نے اپنے اس شوق کو جلا بخشی۔

مزید پڑھیں:

سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان نے 'میری یادیں' کے نام سے سوانح حیات لکھی

وہیں ایران کلچر ہاوس کے کلچرل کونسلر محمد علی ربانی نے بتایا کہ اس دوران ایران اور بھارت کی خواتین کے گذشتہ 30 برسوں کے دوران ان کی شرکت اور موجودہ اسٹیٹس سے متعلق موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.