ETV Bharat / bharat

ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

ہلاک شدگان کی شناخت اوم کار (46)، کستوریہ بائی (40) بیٹی ندھی (16) کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک
ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 1:57 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے انوپ پور کے جیت ہری علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ ان میں سے ایک شخص نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی، جبکہ ایک شخص بری طرح سے جھلس گیا جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ہلاک شدگان کی شناخت اوم کار (46)، کستوریہ بائی (40) بیٹی ندھی (16) کے طور پر ہوئی ہے۔

ہلاک ہونے والے کے بھائی پر الزام ہے کہ اس نے کمرے میں بند کر کے ان سبھی کو آگ کے حوالے کر دیا، اہل خانہ کو جلانے کے بعد ملزم بھائی نے خود کو پھانسی لگا کر ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.