ETV Bharat / bharat

توکتے طوفان کا خطرہ، کرناٹک کے چھ اضلاع میں 4 افراد ہلاک، 73 گاؤں متاثر - ٹوکٹی طوفان کا مرکز پنجیم گووا کے جنوب مغرب میں واقع

محکمہ موسمیات کے مطابق گردابی طوفان 'توکتے' منگل کی صبح گجرات کے ساحل کو عبور کرے گا۔ مزید اس بات کا بھی گمان ہے کہ یہ طوفان شدت اختیار کرسکتا ہے۔

ٹوٹکٹی طوفان کا خطرہ، کرناٹک کے چھ اضلاع میں 4 افراد ہلاک، 73 گاؤں متاثر

author img

By

Published : May 16, 2021, 3:34 PM IST

Updated : May 16, 2021, 4:27 PM IST

محکمہ موسمیات کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ کے مطابق توکتے طوفان کا مرکز پنجیم گووا کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ' گجرات کے ساحل کو عبور کرتے وقت یہ طوفان پوربندر اور مہووا کے مابین 18 مئی تک پہنچ سکتا ہے'۔

توکتے طوفان کا خطرہ، کرناٹک کے چھ اضلاع میں 4 افراد ہلاک، 73 گاؤں متاثر

آئی ایم ڈی نے ماہی گیروں کو یہ انتباہ جاری کیا ہے کہ 'ماہی گیر مشرق وسطی اور اس سے متصل جنوب مشرق بحیرہ عرب، کیرالہ کرناٹک، گوا، مہاراشٹر کے ساحلوں پر نہ جائیں۔

وہیں، اس تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز ایک اعلی سطحی اجلاس کی قیادت کی، جس میں صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریاستوں اور مرکزی ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) نے 16 ٹرانسپورٹ طیارے اور 18 ہیلی کاپٹر کسی بھی تشویشناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھے ہیں۔

نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے عہدیداروں نے بتایا کہ 'کیرالہ، تمل ناڈو، کرناٹک، گجرات اور مہاراشٹر میں 50 سے زیادہ ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں'۔

Last Updated : May 16, 2021, 4:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.