ETV Bharat / bharat

آرین خان کی غلطی بس اتنی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کا بیٹا ہے: طارق انور

طارق انور نے کہا کہ اقلیتی طبقہ کے ووٹرز سوچ سمجھ کر کام لیں کیونکہ کانگریس پارٹی قومی پارٹی ہے، کانگریس پارٹی سبھی طبقہ کو ساتھ لیکر چلتی ہے، میں سبھی طبقہ کے ووٹرز سے اپیل کروں گا کہ کانگریس ہی ایسی پارٹی ہے جو سب کا ساتھ اور سب کی ترقی چاہتی ہے۔

آرین خان کی غلطی بس اتنی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کا بیٹا ہے: طارق انور
آرین خان کی غلطی بس اتنی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کا بیٹا ہے: طارق انور
author img

By

Published : Oct 22, 2021, 12:40 PM IST

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹری طارق انور نے جمعرات کے روز بہار کے ضلع دربھنگہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرین خان کی غلطی بس اتنی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کا بیٹا ہے، میں نے اس سے متعلق ٹویٹ بھی کیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت سے سوال نہیں کر سکتے، خواہ وہ صحافی ہو، دانشور ہو یا کوئی بھی اگر سوال کریں گے تو غدار وطن قرار دئے جائیں گے۔

آرین خان کی غلطی بس اتنی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کا بیٹا ہے: طارق انور

مزید پڑھیں:۔ شاہ رخ خان، بیٹے آرین خان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچے

طارق انور نے کہا کہ اقلیتی طبقہ کے ووٹر سوچ سمجھ کر کام لیں کیونکہ کانگریس پارٹی قومی پارٹی ہے، کانگریس پارٹی سبھی طبقہ کو ساتھ لیکر چلتی ہے میں سبھی طبقہ کے ووٹروز سے اپیل کروں گا کہ کانگریس ہی ایسی پارٹی ہے جو سب کا ساتھ اور سب کی ترقی چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.