ETV Bharat / bharat

گوا کے سابق وزیراعلی ترنمول کانگریس میں شامل

آج صبح ہی سب سے پہلے نبنو پہنچ کر گوا کے سابق وزیراعلی لوئی زنہو فلیرو اور دیگر اہم رہنماؤں نے وزیراعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کی جبکہ ترنمول کانگریس قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی بھی وہاں موجود تھے۔

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 9:51 PM IST

گوا کے سابق وزیراعلی ترنمول کانگریس میں شامل
گوا کے سابق وزیراعلی ترنمول کانگریس میں شامل

گوا کے سابق وزیراعلی لوئی زنہو فلیرو اور گوا دس رہنماؤں نے آج کولکاتا میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد گوا کے سابق وزی اعلی ترنمول کانگریس میں آج شامل ہوئے۔ آئندہ سال گوا میں کی 40 سیٹوں کے لئے انتخاب ہونے والے ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں کے بعد اب ترنمول کانگریس کی نظریں مغربی ریاستوں پر بھی ہے۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق اب مغربی ریاستوں میں بھی جوڑا پھول کی کھلانے کی پارٹی تیاریاں کر رہی ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج گوا کے کئی اہم چہرے کولکاتا میں ترنمول کانگریس میں شام ہو گئے۔ آج صبح ہی سب سے پہلے نبنو پہنچ کر گوا کے سابق وزیر اعلی لوئی زنہو فلیرو

اور گوا کے کئی اہم رہنماؤں نے وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کی ترنمول کانگریس قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی بھی وہاں موجود تھے۔

اس کے بعد ترنمول کانگریس کے کھودی رام انوسیلین میں میڈیا کے سامنے ان لوگوں نے ترنمول کانگریس میں باضابطہ شمولیت اختیار کی۔

گوا کے اہم چہرے جو آج ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ان میں سب زیادہ مقبول گوا کے سابق وزیر اعلی لوئی زنہو فلیرو کے علاوہ لابھو ماملے دار،معروف ادیب این شیب داس اور راجندر شیواجی کاکیدار جو ماحولیات کے لئے کام کرنے کے لئے گوا میں کافی مقبول ہیں۔

ترنمول کانگریس اب یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ جے پی کا مقابلہ صرف ممتا بنرجی کر سکتی ہیں اسی بات کو باور کرانے کے لئے اب پارٹی ملک دوسری ریاستوں میں بھی اپنی طاقت بڑھانا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں:مغربی بنگال حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں تمام مذاہب کے لوگ شامل: امرالاسلام

ابھیشیک بنرجی کی قیادت کے بعد سے ہی پارٹی بنگال کے علاوہ دوسری ریاستوں میں بھی اپنی موجودگی درج کرانے میں لگی ہوئی ہے۔

اسی لائحہ عمل کے تحت پہلے تریپورہ اور اب ترنمول کانگریس اب مغربی ریاستوں میں بھی اپنی طاقت بڑھانا چاہتی ہے۔

اسی کے تحت آج شام گوا کے سابق وزیر اعلی لوئی زنہو فلیرو نے ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ہیں جن کا تعلق کانگریس پارٹی سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.