ETV Bharat / bharat

Unnao Rape Survivor Accident: اناؤ ریپ متاثرہ سڑک حادثہ معاملے میں سابق رکن اسمبلی کلدپ سنگھ سینگر بری - اناؤ جنسی زیادتی کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر

راؤز ایونیو کورٹ اناؤ جنسی زیادتی کیس Kuldeep Sengar in Unnao Rape کے مجرم اور بی جے پی کے سابق رکن اسمنبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو متاثرہ اور اس کے وکیل کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے میں سازس کرنے کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کورٹ نے کہا کہ ملزم کلدیپ سنگھ سینگر اور دیگر پانچ ملزمان کے خلاف پہلی نظر میں کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔ عدالت 21 دسمبر کو چار ملزمان آشیش کمار پال، ونود مشرا، ہری پال سنگھ اور نوین سنگھ کے خلاف الزامات طے کرے گی۔

اناؤ ریپ متاثرہ سڑک حادثہ معاملے میں سابق رکن اسمبلی کلدپ سنگھ سینگر بری

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 9:19 AM IST

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو راؤز ایونیو کورٹ Rouse Avenue Court سے راحت ملی ہے۔ عدالت نے کلدیپ سنگھ سینگر کو متاثرہ پر گاڑی چڑھانے کے معاملے میں بری کر دیا ہے۔

یہ معاملہ Unnao Rape Case سال 2019 کا ہے، جب جنسی زیادتی کی متاثرہ لڑکی رائے بریلی جارہی تھی۔ ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی۔ ریپ کا شکار لڑکی کے ساتھ اس کی خالہ اور وکیل گاڑی میں موجود تھے۔

اس معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر سمیت 12 لوگوں کو اس حادثے کی سازش کا ملزم بنایا گیا تھا۔ سماعت کے دوران سی بی آئی نے کہا کہ اس حادثے میں کسی مجرمانہ سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

واضح رہے کہ 20 دسمبر، 2019 کو سینگر کو تیس ہزاری عدالت نے متاثرہ کے ساتھ کنسی زیادتی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے عمر قید کے علاوہ 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔ جرمانے کی اس رقم میں سے 10 لاکھ روپے متاثرہ کو دینے کا حکم دیا گیا۔ کلدیپ سنگھ سینگر Kuldeep Sengar in Unnao Rape نے بھی تیس ہزاری کورٹ کے اس فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.