ETV Bharat / bharat

آسام کے سابق وزیر اعلی کے فرزند اشوک سائکیا منی لانڈرنگ معاملہ میں گرفتار - اشوک سائکیا

گرفتاری سے قبل اشوک نے کہا کہ انہوں نے قرض کے سارے پیسے اداکر دیئے ہیں ۔ اور اس کی رسید بھی ان کے پاس ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عدالت متں اسے جمع کرینگے

اشوک سائکیا
اشوک سائکیا
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 2:28 AM IST

ریاست آسام کے سابق وزیر اعلی ہیتیشور سائیکا کے فرزند اشوک سائیکا کو سی بی آئی کے اہلکاروں نے بینک سے قرض لے کر ادانہ کرنے کے معاملہ میں گرفتار کیا ہے ۔

بتایاجا رہا ہے کہبینک سے قرض لینے کا یہ معاملہ 1996 کا ہے ۔

گرفتاری سے قبل اشوک نے کہا کہ انہوں نے قرض کے سارے پیسے اداکر دیئے ہیں ۔ اور اس کی رسید بھی ان کے پاس ۔

مزید پڑھیں:کریڈٹ کارڈ کلوننگ سے کیسے بچیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ وہ عدالت متں اسے جمع کرینگے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.