ETV Bharat / bharat

خارجہ سکریٹری شرنگلا امریکی دورے پر، سول جوہری تعاون پر تبادلہ خیال۔

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 8:34 AM IST

خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے اسلحہ کنٹرول اور بین الاقوامی سلامتی کے سفیر بونی جینکنز سے ملاقات کی۔

شرنگلا
شرنگلا

خارجہ سکریٹری شرنگلا نے اپنے سہ روزہ امریکی دورہ کے دوران جوہری کے عدم پھیلاؤ اور سول جوہری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

اس دوران انہوں نے دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور بشمول جوہری عدم پھیلاؤ، سول نیوکلیئر اور خلائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات جمعہ کو ہوئی

واضح رہے کہ شرنگلا کے اپنے سہ روزہ امریکی دورہ پر ہیں۔اس سہ روزہ دورہ کے آخری دن انہوں مذکورہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:ہرش وردھن شرنگلا نے خارجہ سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

واشنگٹن میں قیام کے دوران شرنگلا نے جو بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ جن میں سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.