ETV Bharat / bharat

S Jaishankar Tests Positive for Covid-19: وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا سے متاثر - ملک میں کورونا وبا کا قہر جاری

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ انہوں نے خود ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ S Jaishankar Tests Positive for Covid-19

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا سے متاثر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:27 PM IST

ملک میں کورونا وبا کا قہر جاری Corona Virus Surge In India ہے تو وہیں اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر Foreign Minister S Jaishankar نے ٹویٹ کرتے ہوئے ان لوگوں سے کورونا جانچ کی اپیل کی ہے جو حال ہی میں ان کے رابطے میں آئے ہیں۔

S Jaishankar Tweet
S Jaishankar Tweet

اس کے ساتھ ہی مہاراشٹر کے وزیر اور کانگریس لیڈر اشوک چوہان بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے کئی لیڈران کورونا پازیٹیو ہو چکے ہیں، جن میں نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ وغیرہ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی رفتار ابھی تھمی نہیں ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2,86,384 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جبکہ اس وائرس سے 573 اموات درج کی گئی۔ اس کے بعد ملک میں ایکٹو کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22 لاکھ 2 ہزار 472 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 86 ہزار سے زائد نئے کیسز

وہیں کورونا کی مثبتیت کی شرح 16 فیصد سے بڑھ کر 19.5 فیصد ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 لاکھ 62 ہزار 261 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ ملک میں اب تک 72 کروڑ 21 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ اس سے قبل بدھ کو کورونا وائرس کے 2 لاکھ 85 ہزار 914 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور 665 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.