ETV Bharat / bharat

ملکی زرمبادلہ 585 بلین ڈالر سے تجاوز - ریزرو بینک آف انڈیا

رواں ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس 5.15 بلین اور خصوصی ڈرائنگ رائٹس 1.51 ارب ڈالرپر مستحکم رہے۔

ملکی زرمبادلہ 585 بلین ڈالر سے تجاوز
ملکی زرمبادلہ 585 بلین ڈالر سے تجاوز
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 8:53 PM IST

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر یکم جنوری کے پہلے ہفتے میں 4.48 ارب ڈالر سے 585.32 ارب ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ اس سے قبل 25 دسمبر 2020 اخیر ہفتے میں، یہ 29 ارب ڈالر سے گھٹ کر 580.84 ارب ڈالر ہو گیا تھا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، یکم جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں کی مالیت 4.17 ارب ڈالر سے 541.64 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر میں بھی 315 ارب ڈالر سے 37.03 ارب ڈالر اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 26 ویں دن بھی مستحکم

زیر جائزہ ہفتے میں ، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ذخائر 5.15 بلین اور خصوصی ڈرائنگ رائٹس 1.51 ارب ڈالر پر مستحکم رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.