ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں زیکا وائرس انفیکشن کے پانچ نئے معاملے - متاثرین کی تعداد 35ہو گئی ہے

کیرالہ میں پہلی بار ایک 24 سالہ حاملہ خاتون کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ حالانکہ چھ دنوں کے اندر وہ ٹھیک ہو گئیں۔

zeeka virus
زیکا وائرس
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 10:47 PM IST

کیرالہ میں پانچ مزید لوگوں کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد اس سے متاثرین کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔

ریاست کے وزیر صحت وینا جارج نے سنیچر کو بتایا کہ نئے معاملات میں چار خواتین شامل ہیں جن کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل معاملات میں سے 24 لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئی، جبکہ باقی دیگر ابھی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

کیرالہ میں پہلی بار ایک 24 سالہ حاملہ خاتون کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا حالانکہ چھ دنوں کے اندر وہ ٹھیک ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: دو درجن کچھووں کو اسمگل کرنے والا ایک شخص گرفتار

اور یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال کمس ہیلتھ میں ایک بچے کو جنم دیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.