ETV Bharat / bharat

Road Accident in Baghpat سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک - باغپت میں بھیانک سڑک حادثہ

ضلع باغپت میں ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔Road Accident In Baghpat

سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 10:14 PM IST

باغپت: اترپردیش کے ضلع باغپت کے بالونی تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار کینٹر نے ایک موٹر سائیکل کو ٹک رمار دی ۔ اس حادثے میں میاں۔بیوی کے ساتھ تین بچیوں کی موت ہوگئی۔ پولیس نے پیر کو بتایا کہ حادثہ بالینی تھانہ علاقے کے موی کلا ٹول کے نزدیک کا ہے۔ اتوار کی دیر رات پیش آئے اس حادثے میں باغپت کے ڈولا گاؤں باشندہ فتح ولد لیاقت(35)،بیوی تبسم(30) اور ان کی تین بیٹیوں اسلام(08)، اقراء(06) اور ماہرہ(05) کی موت ہوگئی ہے۔Road Accident In Baghpat

فتح موٹر سائیکل پر سوار میرٹھ سے اپنے گاؤں ڈولا جارہے تھے۔ بیوی تبسم حاملہ تھی۔ جب یہ لوگ موی کلا ٹول کے نزدیک پہنچے تو موٹر سائیکل میں ایک تیز رفتار کینٹر نے ٹکر ماردی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل کے پرخچے اڑ گئے۔ موقع واردات پر ہی میاں ۔وبیوی و تینوں بچیوں نے دم تو ڑدیا۔ حادثے کے بعد کینٹر ڈرائیور وہاں سے فرار ہوگیا۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ 4 Year old Boy Crushed to Death: آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا

ڈپٹی ایس پی وجئے چودھری نے بتایا کہ پولیس نے کینٹر ڈرائیور ارشاد کو تعاقب کر کے اس کو گرفتار کرلیا۔ اطلاع پر ڈولا گاؤں سے ان کے اہل خانہ و کافی تعداد میں مقامی افراد بھی موقع پر پہنچ گئے تھے۔ متوفی کے گھر میں اب صرف ان کی بڑی بیٹی فرح(10)سال ہی رہ گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.