ETV Bharat / bharat

ساموا میں پہلا کورونا کیس - آکلینڈ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں ساموا میں پہلا کورونا کیس سامنے آیا۔

یہ اطلاع ساموا کے اخبار 'دی ساموا آبزرور' نے دی

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 1:37 PM IST

Updated : Nov 19, 2020, 1:45 PM IST

آج مہلک ساموا میں مہلک وبا کورونا وائرس 'کووِڈ۔19' کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

یہ اطلاع ساموا کے اخبار 'دی ساموا آبزرور' نے دی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ  کا سلسلہ اب بھی جاری

اخبار نے ساموا کے وزیراعظم توئیلاپا سیلیل ملیئیگاوئی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آکلینڈ سے گذشتہ جمعہ کے روز لوٹے ایک ناخدا کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے۔

وہیں دوسرے کی ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ اور مسٹر ملیئیگااوئی نے بتایا کہ مریض کو اس وقت ایک ہسپتال میں آئی سولیشن میں رکھا گیا ہے۔

ٹونگا اور نَورُو جیسے کچھ جزیروں پر مشتمل ممالک کورونا وائرس سے آزاد ہیں

خیال رہے کہ ٹونگا اور نَورُو جیسے کچھ جزیروں پر مشتمل ممالک کورونا وائرس سے آزاد ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک و ادویات سے اجازت ملنے کے بعد ملک میں آئندہ برس جنوری کی شروعات تک بازار میں پہنچنے کے لیے چار کروڑ سے زائد کورونا ویکسین کی خوراک تیار ہوگی۔

یہ اطلاع ساموا کے اخبار 'دی ساموا آبزرور' نے دی
یہ اطلاع ساموا کے اخبار 'دی ساموا آبزرور' نے دی

وزیر صحت الیکس آزر نے بدھ کے روز صحافیوں سے کہا کہ 'ہمیں امید ہے کہ دسمبر کے آخر تک ہمارے پاس کورونا وائرس کی چار کروڑ سے زائد ویکسین بازار میں تقسیم کے لیے تیار ہوگی اور اس کے لیے ہم محکمہ خوراک و ادویات سے اجازت ملنے کا انتظار کر رہے ہیں'۔

Last Updated : Nov 19, 2020, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.