ETV Bharat / bharat

Evacuation Indian from Ukraine: رومانیہ سے 219 بھارتیوں کے ساتھ ایئر انڈیا کی پہلی پرواز روانہ

یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء کے حوالے سے پیش رفت جاری ہے آج یوکرین سے رومانیہ پہنچنے والے بھارتیوں کو ملک کی دارالحکومت بخارسٹ سے ایئر انڈیا کی پہلی پرواز 219 بھارتیوں کے ساتھ بھارتی وقت کے مطابق 1.55 PM پر روانہ ہوئی اور توقع ہے کہ ممبئی ہوائی اڈے پر 9 PM کے قریب پہنچے گی۔Evacuation Indian from Ukraine

First Air India evacuation flight with 219 Indians aboard departs from Romania
رومانیہ سے 219 بھارتیوں کے ساتھ ایئر انڈیا کی پہلی پرواز روانہ
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 4:31 PM IST

یوکرین میں جاری روسی حملے کے درمیان، 219 ہندوستانیوں کو لے کر ایئر انڈیا کی پہلی پرواز ہفتے کی دوپہر رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ سے روانہ ہوئی ہے اور آج رات 9 بجے تک ممبئی میں اترنے کی امید ہے۔Stranded Indians in Ukraine

حکام نے بتایا کہ دوسری انخلاء کی پرواز بھی آج صبح 11.40 بجے دہلی سے رومانیہ کے لیے روانہ ہوئی ہے اور توقع ہے کہ صبح 6.30 بجے (IST) بخارسٹ میں اترے گی۔Evacuation Indian from Ukraine

انہوں نے کہا کہ ہندوستانی شہریوں کو جو سڑک کے ذریعے یوکرین-رومانیہ سرحد پر پہنچے تھے، ہندوستانی حکومت کے اہلکار بخارسٹ لے گئے ہیں تاکہ انہیں ایئر انڈیا کی پروازوں میں نکالا جا سکے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹر پر کہا کہ 219 ہندوستانی شہریوں کے ساتھ رومانیہ سے ایئر انڈیا کی فلائٹ AI1944 روانہ ہوئی ہے"۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ "یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء کے حوالے سے، ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔ ہماری ٹیمیں زمین پر چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔ میں ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں،"

انہوں نے مزید کہا۔ ایئر انڈیا یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو نکالنے کے لیے ہفتے کے روز بخارسٹ اور ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے لیے مزید پروازیں چلائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Stranded Indians in Ukraine: یوکرین میں پھنسے چالیس بھارتی طلبہ آٹھ کلومیٹر پیدل چل کر پولینڈ کی سرحد پر پہنچے

پہلی انخلاء کی پرواز بخارسٹ سے بھارتی وقت کے مطابق 1.55 پی ایم پر روانہ ہوئی اور توقع ہے کہ رات 9 بجے کے قریب ممبئی ہوائی اڈے پر اترے گی۔

انخلاء کی دوسری پرواز AI1942 مزید 250 ہندوستانی شہریوں کے ساتھ اتوار کی صبح دہلی ہوائی اڈے پر واپس آنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.