ETV Bharat / bharat

Firing on Non Local Laborers  پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ - غیر مقامی مزدور پر فائرنگ

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے دو غیر مقامی مزدور پر فائرنگ کی۔ غیر مقامی مزدور کا نام شمشاد اور فیضان کساری بتایا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ پلوامہ کے کھربٹ پورہ رتنی پورہ گاؤں میں پیش آیا ہے۔ کشمیر پولیس نے فائرینگ کی تصدیق کی ہے۔Firing on Non Local Laborer

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 8:24 PM IST

Updated : Sep 24, 2022, 10:47 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ اس حملہ میں دو غیر مقامی مزدوروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ غیر مقامی مزدوروں کی شناخت شمشاد ولد اسلام شیخ اور فیضان کساری ولد فیاض قادری، ساکنہ بہار کے طور پر ہوئی ہے۔Firing On Non Local Laborer

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ

یہ واقعہ پلوامہ کے کھربٹ پورہ رتنی پورہ گاؤں میں پیش آیا ہے۔ وہیں مقامی لوگوں نے زخمی مزدوروں کو سرینگر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں مزدوروں میں سے ایک کو چھاتی پر گولی لگی ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری جانب حملے کے فوراً بعد فوج اور پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی ہے تاکہ حملہ وروں کو ڈھونڈا جا سکے۔ Firing On Non Local Laborer in Pulwama

Last Updated : Sep 24, 2022, 10:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.