وقف بورڈ کے چیئرمین اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیتے ہوئے تمام متاثرین کے درمیان ایک ایک ہزار روپے تقسیم کیے، ساتھ ہی دہلی حکومت کی جانب سے 25 ہزار روپے اور وقف بورڈ کی جانب سے 10 ہزار روپے متاثرین کو دلانے کا اعلان کیا۔
دہلی کے نورنگر میں آگ لگنے سے درجنوں آشیانے خاکستر
دہلی فائر سروسز کے افسران نے بتایا کہ 'بدھ کی دوپہر جنوب مشرقی دہلی کے نورنگر میں واقع کچھ جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حالانکہ ابھی تک کسی کے بھی زجمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم تقریباً 60 جھگیاں اور درجنوں بیٹری رکشا جل کر خاکستر ہوگئے۔
دہلی کے نورنگر میں آگ لگنے سے درجنوں آشیانے جل کرخاک