ETV Bharat / bharat

Fire Breaks Out At Delhi Railway Station: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پربھیانک آتشزدگی - نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کی خبر

شمالی ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر دیپک کمار سے موصولہ اطلاع کے مطابق اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 4 اور 5 پر بنے کھانے کے اسٹالوں میں جمعرات کی رات 8.15 بجے اچانک آگ لگ گئی۔ Fire Breaks Out At A Food Stall At New Delhi Railway Station

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پربھیانک آتشزدگی
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پربھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 9:51 AM IST

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر جمعرات کو زبردست آگ لگ گئی۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ شمالی ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر دیپک کمار سے موصولہ اطلاع کے مطابق اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 4 اور 5 پر بنے کھانے کے اسٹالوں میں جمعرات کی رات 8.15 بجے اچانک آگ لگ گئی۔ اسٹیشن اہلکاروں اور ریلوے پولیس فورس(آر پی ایف) کے اہلکاروں کی کوششوں سے رات میں تقریباً 8.35 بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔ Fire Breaks Out At A Food Stall At New Delhi Railway Station

مزید پڑھیں:۔ Fire Broke Out In Cooler Factory: آتشزدگی کے واقعے میں چار لڑکی جھلسی، لاکھوں کا سامان خاکستر

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ سب محفوظ ہیں۔ ریلوے نے آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ اس معاملے کی سرکاری انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.