ETV Bharat / bharat

Death Of Chickens in Krishna مرغیوں کی موت پر ایف آئی آر درج - کرشنا میں مرغیوں کی موت

الزام ہے کہ جب مرغیوں کا مالک لکشمی تیارو گھر سے باہر تھا تو کسی نے چاول میں زہر ملا دیا، جس کو کھانے کے بعد تمام مرغیاں مر گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرغیوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ ان الزامات کی بنیاد پر تفتیش کرے گی۔ Death Of Chickens In Krishna

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 7:51 PM IST

Updated : Aug 25, 2022, 10:49 PM IST

کرشنا: ریاست آندھر پردیش کے ضلع کرشنا کے موپی دیوی منڈل میں ایک شخص نے پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا کہ اس کی مرغیوں کو کسی نے زہر دے کر مار دیا ہے۔ ریڈروتھووری پلیم علاقے کے رہائشی لکشمی تیارو نے تقریباً دس مرغیاں اپنے گھر میں پالی تھیں جو چند دنوں قبل تمام مردہ پائی گئیں۔ الزام ہے کہ جب مذکورہ شخص تروپتی میں تھا تو کسی نے چاول میں زہر ملا دیا، جس کو کھانے کے بعد تمام مرغیاں مر گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرغیوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ ان الزامات کی بنیاد پر تفتیش کرے گی۔ FIR registered on the death of chickens krishna district

Last Updated : Aug 25, 2022, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.