ETV Bharat / bharat

FIR on Atiq Ahmed سابق ایم پی عتیق احمد سمیت پانچ نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج - سابق ایم پی عتیق احمد سمیت پانچ کے خلاف ایف آئی آر

پریاگ راج میں سابق ایم پی عتیق احمد سمیت پانچ نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پراپرٹی ڈیلر نے زمینی تنازع کو لے کر مقدمہ درج کرایا ہے۔FIR on Former MP Atiq Ahmed in Prayagraj

FIR on Former MP Atiq Ahmed in Prayagraj
سابق ایم پی عتیق احمد سمیت پانچ نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 6:06 PM IST

پریاگ راج: سابق ایم پی عتیق احمد کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ جمعہ (26 اگست) کے روز عتیق احمد سمیت پانچ نامزد ملزمان کے خلاف ایک کروڑ کی بھتہ معاملے میں ایف آئی آر درج FIR on Former MP Atiq Ahmed in Prayagraj کی گئی ہے۔ پراپرٹی ڈیلر نے زمینی تنازع کو لے کر مقدمہ درج کرایا ہے۔

وہیں عتیق احمد کی کروڑوں کی جائیداد دو دن پہلے اٹیچ کی گئی تھی۔ جس کے بعد اب سابق ایم پی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عتیق احمد سمیت 5 افراد کو ملزم بناتے ہوئے دھوم گنج تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بتا دیں کہ پراپرٹی ڈیلر کرشنا کمار عرف امیش پال سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے اور نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ ضلع کے دھومن گنج میں عتیق احمد، خالد ظفر، چاکیہ کے محمد مسلم، چاروا کوشامبی کے دلیپ، دھومان گنج کے ابوسعد اور چھ دیگر کے خلاف دھوم گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عتیق احمد گجرات کی سابرمتی جیل میں بند ہیں۔ عتیق احمد پر سازش کا الزام ہے۔ FIR on Former MP Atiq Ahmed in Prayagraj

یہ بھی پڑھیں: Hamza Ansari Arrested: سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے ساتھی حمزہ انصاری گرفتار

دراصل یہ پورا واقعہ فروری 2022 میں ہوا تھا، دھما گنج علاقے کے جینتی پور محلہ کے رہنے والے امیش پال بھی بی ایس پی ایم ایل اے راجو پال قتل کیس میں گواہ رہ چکے ہیں اور فی الحال وہ پراپرٹی ڈیلنگ کا کام کرتے ہیں۔ سنہ 2018 میں انہوں نے کوشامبی میں گڑیا دیوی سے پیپل گاؤں میں زمین خریدی تھی، جب وہ زمین پر باؤنڈری کروانے گئے تو خالد ظفر سمیت دیگر لوگ آئے اور اپنی زمین بتاتے ہوئے باؤنڈری کرانے سے روک دیا اور 11 فروری 2022 کو ظفر اپنے ساتھی کے ساتھ زمین پر قبضہ کرنے پہنچا پھر جب امیش پال نے اس کی مخالفت کی تو انہوں نے امیش پال کو دھمکی دی اور کہا کہ یہ عتیق بھائی کا حکم ہے۔ فی الحال پولیس نے دھوم گنج تھانے میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔FIR on Former MP Atiq Ahmed in Prayagraj

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.