ETV Bharat / bharat

FIR Against Dhoni in Begusarai: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ایف آئی آر

بہار کے بیگوسرائے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی Mahendra Singh Dhoni سمیت 8 افراد کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ معاملہ چیک باؤنس سے متعلق ہے۔ اس معاملے اب 28 جون کو سماعت ہوگی۔ FIR On Mahendra singh Dhoni

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ایف آئی آر

author img

By

Published : May 30, 2022, 9:51 PM IST

بیگوسرائے: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی FIR Against Mahendra Singh Dhoni سمیت آٹھ افراد کے خلاف بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دراصل یہ 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کا معاملہ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھونی اس پراڈکٹ کی تشہیر کرتے ہیں اور کمپنی کے چیئرمین بھی ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ایف آئی آر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ایف آئی آر

چیک باؤنس سے متعلق معاملہ: کہا جاتا ہے کہ ڈی ایس انٹرپرائزز DS Enterprises کے مالک نے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ Begusarai CJM Court میں یہ مقدمہ دائر کیا ہے۔ پیر کو معاملے کی سماعت کے بعد عدالت نے معاملہ جوڈیشل مجسٹریٹ اجے کمار مشرا کی عدالت میں بھیج دیا، جہاں کیس کی اگلی سماعت 28 جون کو ہوگی۔

FIR Against Dhoni In Begusarai: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ایف آئی آر

مہندر سنگھ دھونی سمیت آٹھ افراد کے خلاف ایف آئی آر: اس معاملے میں شکایت کنندہ نیرج کمار نرالا نے بیگوسرائے کورٹ آف جسٹس رومپا کماری کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں، نیو گلوبل پروڈکشن انڈیا لمیٹڈ نئی دہلی، کمپنی کے چیئرمین مہندر سنگھ دھونی، سی ای او راجیش آریہ، ڈائریکٹر (اکاؤنٹ ایڈمنسٹریشن) مہندر سنگھ۔، مارکیٹنگ ہیڈ ارپت دوبے، اے ڈی عمران بن ظفر، مارکیٹنگ منیجر وندنا آنند اور مارکیٹنگ اسٹیٹ ہیڈ بہار اجے کمار کے خلاف عدالت میں تعزیرات ہند کی دفعہ 406، 120 (b) اور این آئی ایکٹ کی دفعہ 138 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔ FIR Against Dhoni In Begusarai

کیا ہے پورا معاملہ؟ : شکایت کنندہ ڈی ایس انٹرپرائزز کے مالک نیرج کمار نیرالا نے الزام لگایا کہ 2021 میں انہوں نے نیو گلوبل پروڈیوسر انڈیا لمیٹڈ کا سی این ایف لیا۔ کمپنی کو سی این ایف لینے کے لیے 36 لاکھ 86 ہزار روپے دیے گئے اور کمپنی نے شکایت کنندہ کو فرٹیلائزر بھیج دیا۔ لیکن کمپنی کے عدم تعاون کی وجہ سے فرٹیلائزر کی فروخت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے شکایت کنندہ اور کمپنی کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا جس کے بعد کمپنی نے 30 لاکھ کا چیک دے کر فرٹیلائزر واپس کر دیں۔ لیکن، بینک اکاؤنٹ میں رقم کی عدم دستیابی کی وجہ سے کمپنی کی طرف سے دیا گیا چیک باؤنس ہوگیا، جس کے بعد متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھیجا گیا۔ لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہ ملنے کے بعد شکایت کنندہ نے تمام ملزمان اور کمپنی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ FIR Against Dhoni In Begusarai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.