ETV Bharat / bharat

Srinagar Grand Attack : سرینگر گرینیڈ حملے میں خاتون شہری ہلاک - عسکریت پسندوں نے گرینڈ حملہ کیا

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے امیرا کدل کے نزدیک اتوار کو نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے گرینیڈ حملہ میں زخمی ہونے والے ایک اور عام شہری کی موت ہوئی ہے۔ Srinagar Grand Attack

سرینگر گرینڈ حملے میں خاتون شہری ہلاک
سرینگر گرینڈ حملے میں خاتون شہری ہلاک
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 9:46 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے امیرا کدل کے نزدیک اتوار کو نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے گرینیڈ حملہ میں زخمی ہونے والے ایک اور عام شہری کی موت ہوئی ہے۔ Srinagar Grand Attack

ہلاک شدہ شہری کی شناخت رافعہ نظیر دختر نظیر احمد تندا کے طور پر کی گئی ہے جو سرینگر کے حضرت بل علاقے کی رہنے والی تھی۔

ہلاک شدہ خاتون زخمی ہونے کے بعد سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں ان کے شدید زخمی سر کا علاج چلا رہا تھا تاہم ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کو سر میں شدید زخم تھا جس سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Grenade Attack at Security Forces: سرینگر میں گرینڈ حملہ، ایک شہری ہلاک، بیس زخمی

واضح رہے کہ گزشتہ روز سرینگر کے امیرا کدل کے نزدیک نامعلوم عسکریت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ کیا جس میں ایک شہری کی موت ہوگئی جب کہ ایک پولیس اہلکار سمیت 20 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

یہ حملہ کل دوپہر کے بعد پیش آیا جب امیراکدل کے نزدیک نامعلوم عسکریت پسندوں نے وہاں تعینات سکیورٹی فورسز کی جانب گرینیڈ پھینکا جو نشانے سے ہٹ کر دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.