ETV Bharat / bharat

کووڈ-19 ٹیسٹ کرانے سے کسانوں کا انکار کیا

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 5:06 PM IST

دہلی کے بارڈر پر نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے پولیس کی جانب سے کووڈ-19 ٹیسٹ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔

Farmers refused to conduct covid tests at the border
کووڈ-19 ٹیسٹ کرانے سے کسانوں کا انکار کیا

قومی دارالحکومت دہلی میں پولیس نے چلہ بارڈر پر بیٹھے کسانوں کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹ کیمپ لگایا۔

نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں دھرنے پر بیٹھےکسانوں نے کوئی بھی ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ساتھ ہی دہلی پولیس اور ڈیوٹی پر مامور دیگر سکیورٹی اہلکاروں اور میڈیا اہل کاروں کا بھی کووڈ-19 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔لیکن کسان تنظیموں کے نمائندوں اور کارکنان نے ٹیسٹنگ کو مسترد کر دیا۔

مزید پڑھیں: قطب مینار احاطہ میں واقع قوۃ الاسلام مسجد بھی تنازع کا شکار

کسانوں کا خیال ہے کہ ٹیسٹ کے بہانے تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے اور پوری تحریک کو کورونا سے جوڑ کر ہدف سے بھٹکایا جا سکتا ہے۔اس طرح کسانوں نے ٹیسٹنگ سے منع کر دیا۔کسانوں کا کہنا کہ ٹیسٹ کے بجائے کسانوں کو کمبل اور لکڑی مہیا کرائی جائے کسانوں کے منع کرنے کے بعد دہلی پولیس واپس لوٹ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.