ETV Bharat / bharat

پریڈ کے لئے کسانوں کے وفد روانہ ہو رہے ہیں - زرعی قوانین

نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے سلسلے میں کسان نمائندوں کی مرکزی سرکار کے ساتھ 11 ویں دور کی بات چیت ناکام ہونے کے بعد کسانوں کے جتھےاب دہلی پریڈ کے لئے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

شاہجہاں پورکے لئے روانہ
شاہجہاں پورکے لئے روانہ
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 10:12 PM IST

راجستھان کے شری گنگا نگر سے کئی ٹریکٹر ٹرالیوں اور دیگر گاڑیوں سے کسانوں کے جتھے جے پور۔ نئی دہلی شاہراہ پر دھاروہڑہ کیلئے روانہ ہوئے ۔ دھاروہڑہ اور شاہجہاں پور بارڈرپڑاؤ میں کسانوں کا ہجوم مسلسل بڑھ رہا ہے ۔ یہاں سے کسان 25 جنوری کی رات کو دہلی میں ٹریکٹر پریڈ ریلی نکالنے کے لئے روانہ ہوں گے۔

شری گنگا نگرضلع ہیڈ کوارٹر کے سامنے بین ریاستی سرحد پرسادھولی گاؤں میں آج گرامین مزدورکسان سمیتی (جی کے ایس) کے زیراہتمام آج کسانوں کی ایک بڑی تعداد ٹریکٹر ٹرالیوں اور دیگر گاڑیوں میں دھاروہڑا کے لئے روانہ ہوئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.