ETV Bharat / bharat

Rakesh Tikait Paid Tribute to Chaudhary Charan Singh :راکیش ٹکیت نے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو یاد کیا

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:53 PM IST

راکیش ٹکیت نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو’یوم کسان ‘ کے موقع پر یاد کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم 'کوو' پر Rakesh Tikait Post on Former PM Chaudhary Charan Singh Birthday ایک پوسٹ لکھا۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد بلاتعطل جاری رہے گی۔ انہوں نے سابق وزیراعظم چرن سنگھ کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا تھا،’ملک کی ترقی کا راستہ دیہاتوں سے ہو کرگزرتا ہے‘۔

راکیش ٹکیت

کسان رہنما راکیش ٹکیت نے جمعرات کو کہا کہ کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ان کی جدوجہد جاری رہے گی اور ملک، گاؤں کی ترقی کے راستے سے ہی ترقی کر سکتا ہے۔

ٹکیت نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو’یوم کسان ‘ کے موقع پر سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم 'کوو' پر یاد کیا۔ انہوں نے کہا، جدوجہد بلاتعطل جاری رہے گی۔ انہوں نے سابق وزیراعظم چرن سنگھ کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا تھا،’ملک کی ترقی کا راستہ دیہاتوں سے ہو کرگزرتا ہے‘۔

ٹکیت نے کوو پر ایک پوسٹ کے ذریعے آنجہانی چودھری چرن سنگھ کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا، ’ہم چودھری چرن سنگھ جی کے خوابوں کے ہندوستان کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں۔ ملک کے ’کمیروں‘ کے حقوق کے لیے جدوجہد انتھک جاری رہےگی۔ یہ ان کے لیے حقیقی خراج عقیدت Rakesh Tikait Pay Tribute to Former PM Chaudhary Charan SIngh ہوگا‘۔

ملک کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش کی یاد میں قومی یوم کسان Kisan Divas 2021 منایا جاتا ہے۔ چودھری چرن سنگھ 1979-1980 تک ہندوستان کے پانچویں وزیر اعظم تھے۔ وہ کسانوں کے لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

کسانوں کی کل 40 تنظیموں کے لیڈران بشمول بھارتی کسان یونین کے لیڈر مسٹر ٹکیت نے تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف ایک سال طویل تحریک چلائی۔ حکومت نے اب ان قوانین کو پارلیمنٹ کے ذریعے منسوخ کر دیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.