ETV Bharat / bharat

MANUU Distance Education Registration: اُردو یونیورسٹی کی فاصلا تی تعلیم میں رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید توسیع - Registration date has been extended under distance education system

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی Maulana Azad National Urdu University کے پروفیسر رضا اللہ خان، ڈائرکٹر انچارج نظامت کے بموجب 2019 بیچ سمسٹر پروگرام کے طلبہ کو رجسٹریشن فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انہیں صرف پہلے، تیسرے اور پانچویں سمسٹر میں فیس ادا کرنی ہوگی۔

یونیورسٹی
یونیورسٹی
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 10:51 PM IST

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی Maulana Azad National Urdu University، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز کے طلبہ کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں دیرانہ فیس کے ساتھ 11 دسمبر تک مزید توسیع کی گئی ہے۔

ایسے طلبہ جنہوں نے سال دوم یا سال آخر کا ابھی تک رجسٹریشن نہیں کیا ہے وہ یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر دیرانہ فیس کی ادائیگی کے ساتھ رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:MANUU IMC: مانو آئی ایم سی کی تین فلموں کا بین الاقوامی سائنس فلم فیسٹول میں انتخاب

پروفیسر رضا اللہ خان، ڈائرکٹر انچارج نظامت کے بموجب 2019 بیچ سمسٹر پروگرام کے طلبہ کو رجسٹریشن فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انہیں صرف پہلے، تیسرے اور پانچویں سمسٹر میں فیس ادا کرنی ہوگی۔ یونیورسٹی ویب سائٹ پر فیس پورٹل کارکرد رہے گا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.