ETV Bharat / bharat

Exhibition In AMU ویمنس کالج میں ماضی کی کامیاب خواتین کی یاد میں یک روزہ نمائش کا اہتمام - کامیاب خواتین کی یاد میں یک روزہ نمائش کا اہتمام

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ویمنس کالج میں تعلیم نسواں کے فروغ کے پیش نظر تعلیم یافتہ اور کامیاب خواتین کی یاد یک روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔Exhibition In AMU

ویمنس کالج میں ماضی کی کامیاب خواتین کی یاد میں یک روزہ نمائش کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 7:13 PM IST

علیگڑھ:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام ماضی کی تعلیم یافتہ اور کامیاب خواتین کی یاد میں خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کی ہونہار طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تعلیم نسواں کا تعاون کیا۔ طالبات نے نمائش میں تعلیم یافتہ اور کامیاب شخصیات کے پوسٹرز، سلوگن، تصاویر، پینٹنگ وغیرہ خود بنا کر لگائی، جس میں اے ایم یو کے سابق طلباء شیخ عبداللہ (پاپا میاں)، وحید جہاں بیگم سمیت سروجنی نائیڈو، زرینہ حاشمی اور امریتا شیر گل وغیرہ شامل رہیں۔Exhibition in memory of successful women in amu

ویمنس کالج میں ماضی کی کامیاب خواتین کی یاد میں یک روزہ نمائش کا اہتمام

اس موقع پر ویمنس کالج کی ایک طالبہ نے کہا کہ اس نمائش کا تھیم ریکلیمیشن ہے، جس کے ذریعے ہمیں تاریخ کو ریکلیم کرنے کا موقع ملے گا اور ہم ویمنس کالج کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے تمام کیمپسز کو ریکلیم کریں گے اور تاریخ کے اوراق سے ماضی کی کامیاب خواتین کے کارناموں کو منظرعام پر لائیں گے تاکہ مستقبل میں آنے والے طلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ نئی نسل کو بھی اس سے استفادہ کا موقع ملے۔

مزید پڑھیں:۔ Sheikh Abdullah and Women's Education خواتین کی تعلیمی تحریک کی شروعات شیخ عبداللہ نے کی، پروفیسر نعیمہ خاتون

وہیں یونیورسٹی کی ایک طالبہ صدف فاطمہ نے کہا کہ اس نمائش کے ذریعے ہم طلبا و طالبات کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ طلبا و طالبات اپنی خواتین کے تابناک ماضی کا مطالعہ کریں اور مستقبل میں اس سے رہنمائی حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو میں جاری جنسی تفریق کو اس پروجیکٹ کے تحت ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ویمنس کالج میں طالبات کے لیے مواقع کی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت ہے کہ وہ وقت کی اہمیت کو سمجھیں اور اپنے ہدف کی طرف قدم بڑھائیں، کیونکہ ویمنس کالج کی طالبات نے متعدد مواقع پر اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو متاثر کیا ہے اور اسی امید کی یہ روایت آج کی اس نمائش میں نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.