ETV Bharat / bharat

Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کیوں کہا؟ دیکھیے خصوصی بات چیت

آج آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو 'راشٹر پتا (فادر آف نیشن) اور 'راشٹر رشی' قرار دیا ہیں۔ اس معاملے پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مولانا عمیر الیاسی سے بات کی۔ Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat

Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat
Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 11:11 PM IST

نئی دہلی: آج آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو 'راشٹر پتا (فادر آف نیشن) اور 'راشٹر رشی' قرار دیا ہیں۔ یہ ملاقات آل انڈیا امام اورگنائزیشن کے چیف مولانا عمیر الیاسی کے ذاتی دعوت نامے پر ہوئی تھی۔ اس موقع پر موہن بھاگوت نے تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ مسجد میں گزارا اس کے بعد مسجد سے مدرسہ تجوید القرآن کا دورہ کیا جہاں بچوں سے درس و تدریس سے متعلق گفتگو ہوئی۔Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat

عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کیوں کہا؟

اس ملاقات کے بعد بعد عمیر احمد الیاسی نے ایک بیان دیا جو جو آج دوپہر سے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ دراصل انہوں نے موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کا خطاب دیا۔ اس پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مولانا عمیر الیاسی سے بات کی کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہاں موجودہ وقت میں موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کہنا غلط نہیں ہے اور انہوں نے سوچ سمجھ کر یا خطاب نہیں دیا ہے۔ Exclusive Interview With Umar Ahmed Ilyasi

واضح رہے کہ مہاتما گاندھی کو راشٹر پتا کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن مولانا عمیر الیاسی کے اس بیان سے ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت نمائندے نے مولانا عمیر الیاسی سے متعدد سوالات کیے تھے، جس پر انہوں نے سوالوں کو دیکھتے ہوئے ناراضگی کا بھی اظہار کیا اور کچھ سوالوں کا جواب ٹھیک ہے کہہ کر ہی ختم کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ RSS Chief Meets Imam Umar Ahmed Ilyasi عمر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو ’فادر آف نیشن‘ قرار دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.