ETV Bharat / bharat

Exclusive Interview With SIO National President: ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان احمد سے خصوصی گفتگو - Gujarat sio national president

محمد سلمان احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ایس آئی او ایک نظریاتی تنظیم ہے جو سماج میں تبدیلی کی خواہاں ہے، ایس آئی او اسلام کے اصولوں پر سماج میں تبدیلی پیدا کرنا چاہتی ہے اور اسی مقصد کے لئے وہ طلبہ و نوجوانوں کو تیار کرتی ہے۔ Exclusive Interview With SIO National President

ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان احمد سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 10:35 AM IST

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کے قومی صدر محمد سلمان احمد ریاست گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں، اس دوران انہوں نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خصوصی بات چیت کی۔ Exclusive Interview With SIO National President وہ گجرات کے مختلف حصوں میں اپنے ممبران کی تربیت کے مقصد سے دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایس آئی او کی پلاننگ و پالیسی کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔

ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان احمد سے خصوصی گفتگو

محمد سلمان احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ایس آئی او ایک نظریاتی تنظیم ہے جو سماج میں تبدیلی کی خواہاں ہے، ایس آئی او اسلام کے اصولوں پر سماج میں تبدیلی پیدا کرنا چاہتی ہے اور اسی مقصد کے لئے وہ طلبہ و نوجوانوں کو تیار کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی او ملک میں گزشتہ چالیس سالوں سے کام کررہی ہے اور پورے ملک میں اس کے ممبران موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس آئی او پورے ملک میں مختلف پالیسیوں پر کام کر رہی ہے، خاص طور پر تعلیمی میدان ہمارا مرکزی ہدف ہے جس میں نیو ایجوکیشن پالیسی بھی شامل ہے، نیو ایجوکیشن پالیسی میں جو مثبت چیزیں ہیں اس پر عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے دوران تعلیم کا کافی نقصان ہوا ہے اس کو پرُ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایس آئی او طلبا کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی انتظام کرتی ہے، ایس آئی او نوجوانوں کو بری عادت سے روکنے اور ان کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.