ETV Bharat / bharat

BJP Candidate Satish Sharma on UP Polls: 'بی جے پی کے لیے اس مرتبہ دریا آباد اسمبلی حلقہ کا الیکشن آسان'

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 2:06 PM IST

بی جے پی رکن اسمبلی ستیش شرما نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے کام کی بنیاد پر ہر طبقے کے لوگ بی جے پی کے ساتھ ہیں۔ اس لیے اس مرتبہ مقابلہ مزید آسان ہو گیا ہے Satish Sharma in UP Election۔

'بی جے پی کے لئے اس مرتبہ دریا آباد اسمبلی حلقہ کا انتخابات آسان ہے'

بارہ بنکی: ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کی دریا آباد اسمبلی حلقہ سنہ 2017 تک راجا راجیو کمار سنگھ کا قلع مانا جاتا تھا۔ تقریبآ چار دہائیوں تک یہ اسمبلی ان کی جاگیر مانی جاتی تھی۔ سنہ2017 میں اس قلع کو ڈھانے کا کام بی جے پی کے ایک چھوٹے سے کارکن نے کیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا رواں برس اس نشست پر بی جے پی رکن اسمبلی ستیش شرما دوبارہ اپنا رکارڈ بنا پائیں گے؟Satish Sharma in UP Election

اس مرتبہ دریا آباد اسمبلی نشست میں سیاسی حساب کتاب بدلے ہوئے ہیں۔ سماجوادی پارٹی نے یہاں سے سابق وزیر اروند سنگھ گوپ کو امیدوار بنایا ہے۔ وہیں بہوجن سماج پارٹی نے اس نشست پر ایس سی امیدوار کو میدان میں اتارا ہے۔ ایسے میں ان کے سامنے چیلنجز کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے کام کی بنیاد پر ہر طبقے کے لوگ بی جے پی کے ساتھ ہیں، اس لیے اس مرتبہ مقابلہ مزید آسان ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ BR Patel On UP Election: کیا کانگریس اور سماجوادی پارٹی کا کوئی اندرونی اتحاد ہے؟

دریا آباد اسمبلی نشست میں ترقیاتی کاموں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پانچ برس میں انہوں نے ترقی کے تمام کام کرائے ہیں، جس سے علاقے کے لوگ کافی خوش ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے علاقے کی مزید ترقی کے لیے منصوبہ بندی کر رکھی ہے، جس میں متعدد پل اور سڑکوں کی تعمیر شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.