ETV Bharat / bharat

Qutub Minar Complex Issue: لیگل ایکشن فار جسٹس کے صدر اسد حیات خان سے خصوصی بات چیت - Worship at Qutub Complex

قطب کمپلیکس میں پوجا Worship at Qutub Complex کرنے سے متعلق ایک اپیل کو ساکیت کورٹ نے مسترد Saket Court Dismisses Plea کر دیا۔ اس اپیل میں دعوی کیا گیا تھا کہ مندروں کو مسمار کرکے قطب کمپلیکس کا تعمیر کیا گیا ہے۔ اس لیے انہیں اجازت دی جائے۔

Qutub Minar Complex Issue: قطب کمپلیکس میں پوجا سے متعلق اپیل کو ساکیت کورٹ نے مسترد کر دیا

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 10:53 PM IST

قطب کمپلیکس معاملے Qutub Minar Complex Issue میں لیگل ایکشن فار جسٹس نے اہم کردار ادا کیا ہے، ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے لیگل ایکشن فار جسٹس کے صدر اسد حیات خان سے بات کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ قطب مینار اور اس کے پورے کمپلیکس کو حکومت ہند نے 16 جنوری 1914 کو ایک سرکاری گزٹ شائع کرکے ایک محفوظ آثار قدیمہ قرار دیا تھا۔

Qutub Minar Complex Issue: قطب کمپلیکس میں پوجا سے متعلق اپیل کو ساکیت کورٹ نے مسترد کر دیا

انہوں نے کہا کہ اس وقت اس عمارت میں کسی مذہب کے پیروکاروں کی طرف سے کوئی مذہبی عبادت یا پوجا نہیں ہوتی تھی۔ کسی بھی شخص نے ایکٹ کے تحت محفوظ آثار قدیمہ قرار دیے جانے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرنے یا اپنا پوجا کرنے کے حق کو بحال کرنے کے لیے کوئی سوٹ 1914 یا اس کے تین سال بعد تک داخل نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قطب مینار کمپلیکس علاقے میں اس عمارت کی تعمیر سنہ 1191 میں ہوئی۔ اس کے بعد سے اب تک وہاں کوئی مندر نہیں ہے اور اس سے قبل مندر تھا، اس کا کوئی پختہ ثبوت موجود نہیں ہے۔ پلیس آف ورشپ ایکٹ 1991 کے تحت بھی ایسے معاملے پر کوئی مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔

یہ بھی پڑھیں: قطب مینار احاطہ میں واقع قوۃ الاسلام مسجد بھی تنازع کا شکار

لیگل ایکشن فار جسٹس کے سیکرٹری ایڈووکیٹ محمد انور صدیقی نے بتایا کہ اگر قطب مینار معاملہ پر دوسرے فریق دہلی ہائی کورٹ کا رخ کریں گے تو ہمارا ٹرسٹ اس کے خلاف بھی عدالت میں پیش ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.