ETV Bharat / bharat

اسمبلی انتخابات میں ایس پی مرادآباد کی تمام سیٹوں پر کامیاب ہوگی: ڈی پی یادو - ضلع میں چھ اسمبلی سیٹیں ہیں

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے نو منتخب ضلع صدر ڈی پی یادو نے ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں چھ اسمبلی سیٹیں ہیں اور سال 2022 میں ہم ضلع کی تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔

exclusive-interview
exclusive-interview
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 11:27 AM IST

نو منتخب ضلعی صدر ڈی پی یادو نے ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اولین ترجیح زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنا ہے اور ضلع کی تمام اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنا ہے۔

exclusive-interview

مزید پڑھیں:۔ اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی حکومت یقینی: اکھلیش

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی حکومت سے لوگ بہت پریشان ہیں۔ سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہیں۔ کسان پریشان ہیں۔ تاجر مالی تنگی کا شکار ہیں۔

ڈی پی یادو نے کہا کہ اگر ہماری سرکار آتی ہے تو ہم لوگوں کو مفت لائٹ، بچوں کو اچھی تعلیم اور نوجوانوں کو روزگار دیں گے۔ ہماری حکومت نے کام کیا ہے اور کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.