ETV Bharat / bharat

رامبن میں نیشنل ہیلتھ مشن کی جانب سے امتحانات کا انعقاد

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں آج نیشنل ہیلتھ مشن میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے نکالی گئی نوٹیفیکشن کے بعد تحریری امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب 130 امیدواروں کے انٹرویو کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

رامبن میں نیشنل ہیلت مشن کی جانب سے امتحانات کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 7:47 PM IST

واضح رہے محکمہ صحت میں کئی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے این ایچ ایم کے تحت یہ تقرری عمل میں لائی جارہی ہے۔130 امیدواروں میں سے کل 26 پوسٹوں کیلئے انتخابات ہونا ہے جس میں جونیئر اسٹاف نرس کیلئے 19 پوسٹوں کیلئے تقرری عمل میں لائی جائیگی۔

رامبن میں نیشنل ہیلت مشن کی جانب سے امتحانات کا انعقاد

وہیں امیدواروں کی جانب سے امید کا اظہار کیا گیا کہ صاف وشفاف تقرری عمل کے زریعے انہیں نوکری حاصل ہوگی اور وہ سماج کی خدمت انجام دینگے۔

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں آج نیشنل ہیلتھ مشن میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے نکالی گئی نوٹیفیکشن کے بعد تحریری امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب امیدواروں کی جانب سے امید کا اظہار کیا گیا کہ صاف وشفاف تقرری عمل کے زریعے انہیں نوکری حاصل ہوگی اور وہ سماج کی خدمت انجام دے سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.