ETV Bharat / bharat

Mayawati On Tricolor Flag: ہر بھارتی اپنے گھر پر ترنگا پرچم لگائے، مایاوتی - بھارتی کو اپنے گھر ترنگا پرچم لگانے کی اپیل

مایاوتی نے آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہر بھارتی کو اپنے گھر ترنگا پرچم لگانے کی اپیل کی ہے۔Mayawati On Tricolor Flag

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 9, 2022, 4:23 PM IST

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ملکی باشندوں سے اپنے گھروں میں ترنگا پرچم لگانے کی اپیل کی ہے۔Mayawati On Tricolor Flag

مایاوتی نے منگل کو کہا'ہندوستانی ترنگا پرچم سبھی کو ملک کی آن و شان کی یاد دلاتا ہے اور ہر محنت کش ہندوستانی اپنی روزی۔روٹی کی ضرورت کی وجہ سے چاہئے وہ اس کا مظاہرہ نہیں کرپاتا ہو لیکن وہ قومی پرچم کا ہمیشہ دل سے احترام کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب جب پورا ملک انگریزوں کی غلامی سے آزادی کے 75سال منارہا ہے تو اس خاص موقع پر سبھی ملکی باشندوں کو اپنے گھروں پر ترنگا جھنڈا لگاکر انہیں اپنی خوشی کا مظاہرہ ضروری کرنا چاہئے، بی ایس پی کی یہ اپیل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مرکز کی بی جے پی اتحاد آزادی کی 75ویں سالگرہ کو امرت مہوتسو کے طور پر منارہی ہے۔ بی جے پی نے اس موقع پر آج سے ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Muslims Cooperate for Tricolor Flag Hoisted: کولار کے کلاک ٹاور پر مسلمانوں کے تعاون سے ترنگا جھنڈا لہرایا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.