ETV Bharat / bharat

ایتھوپیا کے مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لی

ایتھوپیا کے ٹگری خطے میں تنازعے کے آغاز سے اب تک ملک چھوڑنے والے 45 ہزار سے زیادہ مہاجرین سوڈان میں پناہ لے چکے ہیں۔

ایتھوپیا کے مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لی
ایتھوپیا کے مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لی
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:05 PM IST

سوڈان کی مہاجر ایجنسی کے سربراہ السیر نے کہا کہ ایتھوپیا سے نقل مکانی کرکے سوڈان میں پناہ لینے والے افراد کی تعداد 45000 سے تجاوز کرچکی ہے، حالانکہ انسانی امدادی تنظیموں کے سست روی کی وجہ سے مہاجرین کے لیے رہائش کے انتظام جیسے مقامی مسائل بدستور برقرار ہیں۔

واضح رہے کہ یہ معلومات سوڈان کی مہاجر ایجنسی کے سربراہ السیر خالد نے دی ہے۔

ایتھوپیا کے مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لی
ایتھوپیا کے مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لی

ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد نے اتوار کے روز کہا تھا کہ ٹگری پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) کے باغیوں نے پرامن ہتھیار ڈالنے کے لیے تین دن مانگے ہیں اور سرکاری افواج سے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایتھوپیا کی حکومت نے فوجی اڈے پر حملہ کرنے کے الزامات کے بعد سرکاری فوج اور ٹی پی ایل ایف کے مابین تنازعہ کی صورتحال ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.